32

عید پر گھر جانے والے مسافروں سے اوور چارجنگ پر 21 بسوں و ویگنوں کے چالان،25 ہزار روپے جرمانہ

عید پر گھر جانے والے مسافروں سے اوور چارجنگ پر 21 بسوں و ویگنوں کے چالان،25 ہزار روپے جرمانہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر شاہد فرید کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ناکے
عید پر گھر جانے والے مسافروں سے اوور چارجنگ پر 21 بسوں و ویگنوں کے چالان،25 ہزار روپے جرمانہ
سیکرٹری آرٹی اے حنا رحمن نے قانون شکن ٹرانسپورٹرز کو سبق سبق سکھانے کے لئے اسکواڈز تشکیل دے دیئے ‘اسکواڈز عید تعطیلات کے دوران مقررہ کرایوں کا نفاذ یقینی بنائیں گے
سیکرٹری آر ٹی اے نے کارروائی کے دوران اوور لوڈنگ پر ڈرائیورز کو وارننگ بھی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں