ڈپٹی پریس سیکریٹری مسلم لیگ(ن) رحیم خان کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن قاضی زاہد سے ملاقات،
محمدرحیم خان تنولی نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن قاضی محمد زاہد کو دبئی امد پر خوش آمدید کہا اور امید ظاہر کی کہ ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور سیاست و خدمت کے حوالے انکی راہنمائی میسر آئے گی