17

ٹھٹھہ :شہید بلاول کا کا کے وحشیانہ قتل کے خلاف مکلی کے شہریوں کی طرف سے ریلی اور مظاہرہ

ٹھٹھہ :شہید بلاول کا کا کے وحشیانہ قتل کے خلاف مکلی کے شہریوں کی طرف سے ریلی اور مظاہرہ

ٹھٹھہ
شہید بلاول کا کا کے وحشیانہ قتل کے خلاف مکلی کے شہریوں کی طرف سے بہادربھٹی، قاسم سموں ، شفاعت جاکھرو، بابو خشک، منصور خاصخیلی کی قیادت میں مکلی پارک سے نیشنل پریس کلب تک ریلی اور مظاہرہ مظاہرہ

ثھٹھہ

سندھ نوجوان اتحاد مکلی ٹیکسی اتحاد جی طرف سے بلاول کاکا کی تصویریں لیکر مظاہرہ اور سخت نعرے بازی

ٹھٹھہ
سندھ میں ایک سازش کے تحت افغانیوں کو اباد کرکے سندھ کے نوجوانوں کو کاٹا جارہا ہے، اگر سندھ سے افغانی پٹھانوں کو سندھ سے نا نکالا گیا تو احتجاج کادائیرہ وسیع کیاجائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں