Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کی رہنماء فکر پلیجو کی ترجمان پرھ سومرو بلدیاتی الیکشن میں سرگرم

عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کی رہنماء فکر پلیجو کی ترجمان پرھ سومرو بلدیاتی الیکشن میں سرگرم

ٹھٹھہ امین فاروقی
عوامی تحریک اور سندھیانی تحریک کی رہنماء فکر پلیجو کی ترجمان پرھ سومرو بلدیاتی الیکشن میں سرگرم یوسی حاجی جنگی خان وارڈ 3 میں گھر گھر ورک جاری مقامی سطح پر حلقہ میں شاندار پذیرائی ، پرھ سومرو کو کامیاب کرائیں گے ووٹرز کا عزم ،
میں عوامی امنگوں پر پورا اترنے کی کوشش کرونگی تعلیم صحت اور انسانیت کی خدمت میرا نصب العین ہے۔ پرھ سومرو
گھگھر سے یوسی حاجی جنگی خان وارڈ نمبر 3 میں نوجوان صحافی اور فکر پلیجو کی ترجمان پرھ سومرو نے نشان غلیل پر انتخابی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے اپنے حلقہ میں ووٹرز کی بھرپور حمایت حاصل کرلی ہے پرھ سومرو پہلی مرتبہ الیکشن لڑ رہی ہیں وہ عوامی تحریک کی رہنما اور صحافت کے شعبے سے وابستہ بھی ہیں اس وقت خواتین میں پرھ کا شاندار ورک جاری ہے

Exit mobile version