معلومات تک رسائی عام شہری کا بنیادی اور پہلا حق پنجاب انفارمیشن کمیشن کے زیر اہتمام جناح لائیبریری میں رائٹ ٹو انفارمیشن سیمینار 49

معلومات تک رسائی عام شہری کا بنیادی اور پہلا حق پنجاب انفارمیشن کمیشن کے زیر اہتمام جناح لائیبریری میں رائٹ ٹو انفارمیشن سیمینار

معلومات تک رسائی عام شہری کا بنیادی اور پہلا حق پنجاب انفارمیشن کمیشن کے زیر اہتمام جناح لائیبریری میں رائٹ ٹو انفارمیشن سیمینار

خانیوال (سعید احمد بھٹی) معلومات تک رسائی عام شہری کا بنیادی اور پہلا حق پنجاب انفارمیشن کمیشن کے زیر اہتمام جناح لائیبریری میں رائٹ ٹو انفارمیشن سیمینار
سیمینار کا انعقاد “باخبر عوام بہتر ” نظام کے عنوان سے کیا گیاڈپٹی کمشنر شاہد فرید،چیف انفارمیشن کمشنر محبوب قادر شاہ کی خصوصی شرکت
ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام محکموں کے ہیڈز ،پی آئی اوز کو رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ بار ےآگاہی دی گئی
معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے :ڈپٹی کمشنر
تمام محکموں میں تعینات پی آئی اوز شہریوں کی درخواستوں پر مقررہ وقت کے اندر عمل کریں:ڈپٹی کمشنر
معلومات کی فراہمی کے وقت تمام قانونی تقاضوں کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے :شاہد فرید
چیف انفارمیشن کمشنر نے پی آئی اوز کی ذمہ داریوں بارے آگاہی دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں