پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مهمند کے سینئررهنماوں کے میٹنگ کا انغقاد کا بمقام یکہ عنڈ میں ہوا
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع مهمند کے سینئررهنماوں کے میٹنگ کا انغقاد کا بمقام یکہ عنڈ میں ہوا۔ جس میں پارٹی کے تمام سینئر اور دیرینہ کار كنان نے شر کت کی۔ تمام ورکرز نے متفقہ طور پر صوبائی قیادت اور کابینہ کے بے جا اور غیر ضروری مداحلت پر پر زور مزمت کی اور بار بار صوبائی کابینہ کے نوٹس میں لانے اور صوبائی قيادت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے متبا دل ضلعی تنظیم بنایا۔
کابینہ کی ناروا,
غیر آئینی ,غیر قانونی اور نا اہلیت کے خلاف مرکزی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔صوبے کے تاریخ میں پہلی بار کابینہ نے پارٹی کو یر غمال بنا کر تباہ کیا۔جلد اس کے خلاف پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس اور اسلام آباد زرداری ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
۔متفقہ طور پر ملک عادل کو
صدر پرویز صافی جنرل سیکرٹری، فضل ہادی انفارمیشن سیکرٹری,اشرف علی سینئر نائب صدر اور حاجی ر حیم،حاجی بہادر شیراور سازو دین نائب صدور،اور صالح حیات ڈپٹی انفارمیشن سیکر ٹری کا انتخاب ہوا۔