ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر اے سی سیکرٹریٹ نے بنی گالہ کے مختلف علاقوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی چیکنگ کی
زائد چارجنگ میں ملوث 03 دکانداروں/ریسٹورنٹ منیجرز کو گرفتار کر لیا گیا، دکانیں/ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے۔
دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق جرمانہ اور وارننگ دی گئی۔
نرسریوں میں ڈینگی لاروا کی جگہوں سے متعلق معائنہ بھی کیا گیا۔