36

مہمند پریس کلب کے صحافیوں ہیڈکوارٹرز غلنئی میں ڈی پی او۔ اور ڈی سی آفس کے سامنے مظاہرہ

مہمند پریس کلب کے صحافیوں ہیڈکوارٹرز غلنئی میں ڈی پی او۔ اور ڈی سی آفس کے سامنے مظاہرہ

ضلع مہمند
مہمند پریس کلب کے صحافیوں ہیڈکوارٹرز غلنئی میں ڈی پی او۔ اور ڈی سی آفس کے سامنے مظاہرہ

صحافیوں کا ضلع مہمند میں متوازی پریس کلب قائم کرنے کے خلاف اختجاج مین پشاور باجوڑ شاہراہِ بلاک

صحافیوں کا پولیس اور انتظامیہ سے صحافیوں کے خلاف اقدامات نہ کرنے کا مطالبہ ۔

: پی جے اے نامی نام نہاد تنظیم مہمند پولیس کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ صحافیوں کا مظاہرے سے خطاب
: نام نہاد صحافیوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں ۔ صدر مہمند پریس کلب مشترم خان

نام نہاد صحافتی تنظیم کے خلاف نعرے بازی

: مہمند پریس کلب صحافیوں نے دہشتگردی کی جنگ میں قربانیاں دی ہیں ۔صحافیوں کو مظاہرے سے حطاب۔
مہمند پریس کلب کے چار صحافی رپورٹنگ کرتے ہوئے شہید ہوچکے ہیں ۔
۔ منشیات فروش کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے متوازی پریس کلب بنایا ہے۔۔ صحافیوں کا مظاہرے سے خطاب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں