محکمہ پولیس اورضلعی انتظامیہ محرام الحرام میں امن کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے محترک
خانیوال03اگست22(سعید احمد بھٹی)محکمہ پولیس اورضلعی انتظامیہ محرام الحرام میں امن کی فضاء برقرار رکھنے کے لیے محترک اسلسلہ میں سٹرکٹ پولیس آفیسرجلیل عمران خان غلزئی نے ڈپٹی کمشنر ظہیرعباس چھٹہ کے ہمراہ کبیروالا‘میاں چنو ں اورجہانیاں کے وزٹس کے دوران سکیورٹی انتظامات اورجلوس روٹس کے تفصیلی معائنہ کیا
کے جلوس کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی پی او جلیل عمران خان غلزئی نے بتایا کہ 6اور10محرم الحرام پر خانیوال پولیس کی جانب سکیورٹی کے فل پروف ان…