19

غازی گوٹھ پر پولیس گردی کیخلاف اور متاثرین سے ہمدردی کرنے سندھیانی تحریک کا وفد احتجاجی کیمپ پہنچا

غازی گوٹھ پر پولیس گردی کیخلاف اور متاثرین سے ہمدردی کرنے سندھیانی تحریک کا وفد احتجاجی کیمپ پہنچا

غازی گوٹھ پر پولیس گردی کیخلاف اور متاثرین سے ہمدردی کرنے سندھیانی تحریک کا وفد مرکزی رہنماؤں عمراہ سموں ، پرھ سومرو ، ساک سندھو ، سمیت عوامی تحریک رہنماؤں اقبال جروار ، زبیر نوناری و دیگر کی قیادت میں گذشتہ دن احتجاجی کیمپ پہنچا متاثرین غازی گوٹھ سے تفصیلات لیتے ہوئے پولیس گردی

، آنسوں گیس شیلنگ سمیت گھروں کو مسمار کئے جانے کیخلاف شدید مذمت کرتے ہوئے سندھیانی تحریک کی رہنماء پرھ سومرو نے کہا کہ پیپلز پارٹی غریب لوگوں کی دشمن پارٹی ہے سندھ میں سندھیوں کو اقلیت میں لانے کے لئے ظلم کے ضابطے ہم رد کرتے ہیں اس بربریت پر سندھیانی تحریک متاثرین کے ساتھ ہیں اور وزیر اعلیٰ سندھ ہاؤس کے سامنے احتجاج کا دائرہ وسیع کردیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں