میونسپل کمیٹی میاں چنوں کے سبزہ زار گراؤنڈ میں 14 اگست اور 75واں جشن آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد کیا گیا
محکمہ ایجوکیشن, ٹریفک پولیس, بلدیہ, محکمہ زراعت, محکمہ ریونیو سمیت سیاسی و سماجی شخصیات،پیس کمیٹی کے ممبران، انجمن تاجران,میڈیا کے نمائندگان اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی,آخر میں ملک و قوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
چوہدری رمیض ظفر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں