ڈپٹی کمشر ظہیر عباس چٹھہ اور ڈی پی او جلیل عمران غلزئی نے ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی پر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشر ظہیر عباس چٹھہ اور ڈی پی او جلیل عمران غلزئی نے ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی پر ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا-کیک کاٹا،قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی اس موقع پر جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری طاہر مجید نے انہیں جیل کے مختلف حصوں کا معائنہ کرایا-اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ جاوید بھی اس موقع پر موجود تھے-