ڈپٹی کمشر ظہیر عباس چٹھہ نے رورل ہیلتھ سنٹر عبدالحکیم کا اچانک وزٹ کرکے وہاں طبی سہولیات کا جائزہ لیا
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشر ظہیر عباس چٹھہ نے رورل ہیلتھ سنٹر عبدالحکیم کا اچانک وزٹ کرکے وہاں طبی سہولیات کا جائزہ لیا-انہوں نے ادویات کا سٹاک ڈاکٹروں و عملہ کی حاضریاں،صفائی کی صورتحال چیک کی اور مریضوں و ان کے ساتھ لواحقین سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا-