47

مہمند ضلع کے تحصیل پڑانگ غار میں تھانہ پڑانگ غار کے پولیس کا کامیاب کاروائی

مہمند ضلع کے تحصیل پڑانگ غار میں تھانہ پڑانگ غار کے پولیس کا کامیاب کاروائی

ضلع مہمند۔
مہمند ضلع کے تحصیل پڑانگ غار میں تھانہ پڑانگ غار کے پولیس کا کامیاب کاروائ خاتون کی برقہ پہننے والے سمگلر سے 3 کلو گرام چرس برآمد ملزم گرفتار۔
بمقام سرو چوکے کی انچارج a s i عبدل اکبر نے انفارمیشن کے زریعے دو موٹر سائکل سوار
جان اللۀ والد میرزمان سکنہ بالولا
اعجاز خان والدبادرشاہ سکنہ بالولا کے سات 3 کلو گرام چرس برامد ہوئ یاد رہے کہ اعجاز خان نے جوتوں کی کپڑے اوربرقہ پہنا ہوا تھا سرو چوکے سے s h o اسرار خان نے تھانہ پڑانگ غار ملزم کو حوالات میں بند کرکے تفتیش شروع کیا ہے۔علاقے میں آئس اور منشیات مختلف طریقوں سے ضلع مہمند سمگل کیا جاتاہے۔پولیس نے بھی انکے خلاف مختلف طریقے اپنائے ہیں جس سے منشیات کی روکھ تھام میں کافی کمی ائگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں