اداروں میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کے لئے اقدامات میں تیزی
خانیوال (سعید احمد بھٹی) اداروں میں سروس ڈیلیوری کی بہتری کے لئے اقدامات میں تیزی
ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ کا تحصیل دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ
زمینوں سے متعلقہ دستاویزات، کے اجراء رجسٹریوں کے اندراج کے ریکارڈ کا معائنہ
لینڈ ریکارڈ سنٹر پر آئے سائلین کے لئے سہولیات کا جائزہ،عملہ کے رویہ بارے استفسار
محکمہ مال میں کرپشن پر زیرو ٹالرینس پالیسی نافذ کی گئی ہے :ڈپٹی کمشنر
سرکاری دستاویزات کا اندراج مقررہ وقت کے اندر کیا جائے :ظہیر عباس چٹھہ
تحصیل دفاتر اور اراضی ریکارڈ سنٹرز پر رشوت وصولی بارے شکایت ملی تو سخت ایکشن ہوگا:ڈپٹی کمشنر