28

سنگجانی اسلام آباد میں بھی جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی

سنگجانی اسلام آباد میں بھی جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی

سنگجانی اسلام آباد میں بھی جانوروں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی۔ترنول مختلف علاقوں میں جانوروں میں گانٹھ کی جلدی بیماری پھیلنا شروع ہوگئی۔اسلام آباد کی انتظامیہ حرکت میں آئے لمپی سکن نامی بیماری سے کئی قیمتی جانور مر گئے،ارو بہت زیادہ تعداد میں بیمار،گورنمنٹ کی طرف سے ویکسین کا عمل شروع نا کیا جا سکا،مویشی پال حضرات شدید پریشان،دودھ کی قلت،

ادویات نایاب اِس بیماری کے زیادہ تر کیسز جوڑی راجگان ڈھوک ٹمن میں سامنے آئے ہیں۔ لمپی اسکن نامی بیماری میں جانوروں کی جلد پر پھوڑے یا گٹھلیاں بننا شروع ہو جاتی ہیں اور یہ نشان جانوروں کی جلد پر واضح نظر آتے ہیں۔اِس سلسلے میں حکومت کے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے

بیماری کا پھیلاؤ کو روکا جائے۔لمپی اسکن متاثرہ جانوروں سے تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے تاہم اِس بیماری سے جانوروں کی شرحِ اموات 10 ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں