اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر کا اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
۔ادویات کی سپلائی چین کو بھی چیک کیا۔ صفائی کے معیار کا جائز ہ لیا۔مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج اور سہولیات کے بارے دریافت کیا۔اس موقع پر ایم ایس کو ہدایات جاری کیں کہ مریضوں کو دستیاب وسائل کے مطابق بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔