Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی

ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی

ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی۔ ایبٹ آباد نواں شہر اورش کالونی میں واقع گلیات کالونی میں نالوں پر نا جائز تجاوزات کی وجہ سے نالوں کا گندا پانی رہائشی گھروں میں داخل۔ عوام پریشان۔ انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

کنٹونمنٹ بورڈ ایبٹ آباد کی غفلت سے جھنگی جب پل کے پاس پانی کئ گھروں کے اندر داخل ہو گیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔
متاثرین کا کہنا ہے کہ متعددبار کینٹ بورڈ ایبٹ آباد اور ڈپٹی کمشنر آفس سمیت دیگر متعلقہ اداروں سے رابطے کیے گئے تاہم کسی بھی ادارے نے نالوں کی صفائی سمیت تجاوزات کے خلاف آپریشن نہیں کیا جس سے ہر بار بارش کے شروع ہوتے ہی پانی گھروں کے اندر داخل ہو جاتاہے۔

Exit mobile version