32

ڈینگی کیسز میں اضافہ پر ضلعی انتظامیہ نے شہری تنظیموں اور سرکردہ شخصیات کو بھی آن بورڈ لے لیا

ڈینگی کیسز میں اضافہ پر ضلعی انتظامیہ نے شہری تنظیموں اور سرکردہ شخصیات کو بھی آن بورڈ لے لیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈینگی کیسز میں اضافہ پر ضلعی انتظامیہ نے شہری تنظیموں اور سرکردہ شخصیات کو بھی آن بورڈ لے لیا
ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ کی تاجر تنظیموں،ممبران امن کمیٹی،میڈیا نمائندگان ، کیمسٹ،صرافہ ایسوسی ایشنز سے میٹنگ
ڈپٹی کمشنر نے شرکاء اجلاس کو انسداد ڈینگی مہم میں غفلت پر حکومت پنجاب کے حکم بارے آگاہ کردیا
ڈینگی کے خلاف مہم میں ہر شہری اور تنظیم اپنا بھرپور کردار ادا کرے :ڈپٹی کمشنر
مساجد اور بازاروں میں انسداد ڈینگی بارے اعلانات کرائے جائیں :ڈپٹی کمشر
غفلت پر ذمہ دار کو سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے :ظہیر عباس چٹھہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں