امروز ہمراہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالا ،، سول ہسپتال کبیروالا کا دورہ
خانیوال/کبیروالا (سعید احمد بھٹی) امروز ہمراہ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالا ،، سول ہسپتال کبیروالا کا دورہ کیا۔ سروس ڈیلیوری کا جائزہ لیا۔ صفائی ستھرائی کا معائنہ کیا ، ڈاکٹرز ، سٹاف کی حاضری چیک کی
۔ مریضوں کے لواحقین سے سروس ڈیلیوری کے بارے دریافت کیا ۔ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کو ہدایت کی کہ ہسپتال آنے والے مریضوں کو سہولیات فراہم کرنے میں کسی قسم کی کوئ لاپرواہی نہ برتی جائے۔