79

ضلع مہمند: جے یو آئی مہمند کے زیر اہتمام غلنئ بازار میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کردی

ضلع مہمند: جے یو آئی مہمند کے زیر اہتمام غلنئ بازار میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کردی

ضلع مہمند: جے یو آئی مہمند کے زیر اہتمام غلنئ بازار میں سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کردی . امدادی کیمپ میں جمیعت کے کارکنان اور انصار اسلام کے جوان متاثرین کے ہر ممکن مدد کے لئے موجود ہیں.
غلنئ بازار کے امدادی کیمپ میں مقامی غریب عورت نے چاندی کے چوڑیاں عطیہ کرکے مثال قائم کرلی. ہم مشکل کے اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں. امیر جے یو آیی مہمند مولانا عارف حقانی
تحصیل حلیمزئے کے ہیڈ کوارٹر غلنئ بازار میں جے یو آئی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کی گئی. جہاں انصار اسلام و جمعت کے کارکنان دکان دکان جاکر سیلاب زدگان کے لئے چندہ مہم سمیت دیگر اشیائے خورد نوش اکھٹا کرنے موجود ہیں. سیلاب متاثرین کو مشکل کے اس گھڑی میں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے.

اور ہر قسم کے مالی و جانی خدمات کے لئے قربانی اور ایثار کے مثال قائم کریں گے. سیلاب متاثرین کے فریاد گھر گھر اور دکان دکان پہنچانے کے لئے جے یو آئی مہمند کے کارکنان امدادی کمپئین میں مصروف ہیں.
علاقے کے تمام مخئیر حضرات سے درخواست ہے کہ وہ اپنے خیرات و صدقات سیلاب زدگان کے نام کریں اور انہیں ہر قسم مدد اور حوصلہ دینے کے لئے ہمارا ساتھ دیں ۔امیر JUI مفتی عارف حقانی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں