Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مقامی شہریوں کا ایس ایچ او دھابیجی عبدالمومن شیخ کے لئے گاڑی برآمد کرانے پر استقبالیہ تقریب اجرکیں پہنائیں

مقامی شہریوں کا ایس ایچ او دھابیجی عبدالمومن شیخ کے لئے گاڑی برآمد کرانے پر استقبالیہ تقریب اجرکیں پہنائیں

ٹھٹھہ امین فاروقی
مقامی شہریوں کا ایس ایچ او دھابیجی عبدالمومن شیخ کے لئے گاڑی برآمد کرانے پر استقبالیہ تقریب اجرکیں پہنائیں
مقامی شہریوں عبد الحکیم جوکیو ، ابراہیم جوکیو ، حاجی شریف جوکیو ، آدم خان ، حسن خان ، موسی چانڈیو ، و دیگر نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اجرکیں پہنائیں ، کچھ دن قبل دھابیجی مارکیٹ کے بسم اللہ ہوٹل کے سامنے سے ایک سوزوکی گاڑی چوری ہوگئ تھی جسکی برآمدگی میں مقامی پولیس اور ایس ایچ او عبدالمومن شیخ نے اپنی کوششوں سے گاڑی برآمد کرلی تھی جبکہ ملزمان فرار ہیں

اس حوالہ سے آج مقامی شہریوں نے ایس ایچ او دھابیجی عبدالمومن شیخ و دیگر اسٹاف کو تھانہ دھابیجی میں پہنچکر استقبالیہ دیا اور اجرکیں پہنائیں ، ایس ایچ او عبدالمومن شیخ کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت و دفاع پولیس کا فرض ہے اپنے فرائض میں کوتاہی نہی آنے دیں گے جبکہ مزید سیکیورٹی انتظامات کو بہتر لانے میں کردار ادا کریں گے

Exit mobile version