17

پاک فوج کے جی او سی دگر فوجی افسران کے ساتھ ثھٹھہ پہنچ کر برسات اور سیلاب کے متاثرین کی امدادی کاروائی کا جائیزہ لیا

پاک فوج کے جی او سی دگر فوجی افسران کے ساتھ ثھٹھہ پہنچ کر برسات اور سیلاب کے متاثرین کی امدادی کاروائی کا جائیزہ لیا

ٹھٹھہ نمائندہ
پاک فوج کے جی او سی جنرل دلاور کا دیگر فوجی افسران کے ہمراہ ٹھٹھہ پہنچ کر برسات اور سیلاب کے متاثرین کی امدادی کاروائی کا جائزہ لیا پاک فوج کے جنرل دلاور نے ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غظنفر علی قادری اور دیگر افسران کے ساتھ آرمی کے امدادی کیمپ کا معائنہ کیا کیمپ انچارج نے ضلع میں ہونے والی سیلاب کی تباہ کاریوں اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی میڈیا سے بات کرتے ہوئے

جنرل دلاور کا کہنا تھا کہ یہ عوام پر مشکل وقت ہے اس دکھی کھڑی میں پاک فوج سمیت تمام ادارے اپنی زمہ داریاں نیت نئیتی سے نباہ رہے ہیں اس برے وقت میں برسات اور سیلاب متاثرین کی مدد کرنا بڑی عبادت اور خدمت ہے جس کا اجر اللہ تعالیٰ دے گا جنرل دلاور نے کیمپ سرگرمیوں کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں