Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سندھ کے ضلعوں سے آئے ہوئے سیلاب متاثرین کا دھابیجی گلوبل اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سندھ کے ضلعوں سے آئے ہوئے سیلاب متاثرین کا دھابیجی گلوبل اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ٹھٹھہ امین فاروقی
سندھ کے ضلعوں سے آئے ہوئے سیلاب متاثرین کا دھابیجی گلوبل اسکول میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، وومن کیئر ٹرسٹ ، رزق فاؤنڈیشن اور ساتھی ڈونرز کے اشتراک سے میڈم رضیہ سلطانہ کی نگرانی میں سینکڑوں سیلاب زدہ متاثرین خواتین کا معائینہ ڈاکٹر ثروت ، شفق کاشف نے کیا اس موقع پر جاوید صدیقی ، سابق چیئرمین یوسی دھابیجی فقیر نبی بخش بلوچ ، حاجی داؤد شاہ خان ، مصطفے ساریو ، غلام حسین پہنور ، احسان شانی ، ہاشم پہنور اور عرفان شیخ سمیت دیگر موجود تھے
وومن کیئر ٹرسٹ کے تحت منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں لاڑکانہ ، دادو ، میہڑ ، سیہون اور خیرپور سے آئے ہوئے سیلاب متاثرین شامل تھے جنہیں ادویات سمیت دیگر اشیاء دی گئیں

Exit mobile version