Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہمند لویہ جرگہ بہت جلد پنجاب کے شہر ملتان میں بھی کابینہ تشکیل کیاجایگا

مہمند لویہ جرگہ بہت جلد پنجاب کے شہر ملتان میں بھی کابینہ تشکیل کیاجایگا

ضلع مہمند ۔
مہمند لویہ جرگہ بہت جلد پنجاب کے شہر ملتان میں بھی کابینہ تشکیل کیاجایگا۔پشاور ۔راولپنڈی اور لاھور کے بعد ملتان میں مہمند لویہ جرگہ کے اہم ضرورت ہے۔ حاجی خان بہادر خان۔
ملتان شہر میں 105 ممبران مہمند لویہ جرگہ کے رجسٹرڈ ہوئے ہیں ۔مرکزی کابینہ کے مشوروں پر قوم کیلئے کام کرینگے۔ہرقسم تعاون کیلئے تیار ہیں ۔عزیزمہمند۔خالدخان مہمند ۔
مہمند قوم کا سب سے

بڑا رجسٹرڈ غیر سیاسی اور فلاحی تنظیم۔مہمندلویہ جرگہ نے مہممد ۔پشاور۔راولپنڈی اور لاھور کے بعد پنجاب کے ایک بڑا شہر ملتان میں بھی اپنا ایک فعال تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔مرگزی صدر حاجی خان بہادر کا کہنا ہے کہ ملتان میں مہمند کمیونٹی کئ سالوں سے آباد ہے اور ہر مشکل وقت میں انہوں نے عزیز خان مومند اور خالد خان مہمندکی سربراہی میں مہمند قوم کا ساتھ دیا ہے۔اسلئے ضرورت اس بات کی ہے

کہ ملتان شہر میں بھی مہمند لویہ جرگہ ایک فعال رجسٹرڈ تنظیم بنایاجائے جس کیلئے بہت جلد مرکزی کابینہ کے زمہ دار ملتان شہر کا دورہ کرینگے۔اور مہمند کمیونٹی کے مشورے سے باقاعدہ کابینہ تشکیل دیا جائگا اور ان سے حلف بھی لیا جائگا اور ضرورت کے وقت مکمل مالی تعاون بھی کیا جائگا۔حاجی خان بہادر کا کہنا تھا کہ مہمند لویہ جرگے کا مقصد قوم کی خدمت کرنا ہے اور ہم اسکے بعد حیدرآباد کراچی اور صوبہ سندھ میں بھی مہمند لویہ جرگہ کے فعال تنظیمیں بنائنگے۔
ملتان شہر میں اباد مہمند قوم۔سے تعلق رکھنے والاعزیز خان اور خالد خان مہمند کا کہنا تھا کہ ملتان شہر میں بہت زیادہ مہمند قوم آباد ہیں

۔اور اب تک 105 لوگوں نے مہمندلویہ جرگہ میں رجسٹریشن بھی کیا ہے اور مزید کرنا چاہتے ہیں اور اپنے قوم کے خدمت کا جذبہ رکتھے ہیں۔ملتان میں تنظیم سازی سے لوگوں کے مسائل حل ہونگے اور ہم ہرقسم تعاون کیلئے تیار ہیں۔
یاد رہے کہ مہمند لویہ جرگہ قوم کا سب سے بڑا غیر سیاسی اور فلاحی رجسٹرڈتنظیم ہے جس میں مختلف مشران ڈاکٹرز۔وکلا۔تعیلم یافتہ نوجوان ۔ڈاکٹرز اور صحافی شامل ہے۔جس کے تمام ملک اور بیرونی ملک میں بھی ممبران شامل ہیں۔جبکہ ممبران کی تعداد میں دن بدن ہزاروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔

Exit mobile version