Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فیصل کنڈی کا وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونا خوش آئند ہے، قیصرخان آفریدی

فیصل کنڈی کا وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونا خوش آئند ہے، قیصرخان آفریدی

متحدہ عرب امارات(بیورورپورٹ) پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور سنئیر راہنما قیصرخان آفریدی نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے

کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف کا یہ ایک دانشمندانہ فیصلہ ہے کیونکہ فیصل کریم کنڈی ایک جہاندیدہ سیاستدان ہیں، امید ہے حکومت انکے وسیع تجربے سے فائدہ اٹھائے گی، میری طرف سے پی پی پی کے تمام ورکروں اور اوورسیز کے ورکروں کو مبارک ہو

Exit mobile version