Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

امریکی کونسل جنرل ولیم میکنول کا وفد کے ہمراہ دورہ خانیوال

امریکی کونسل جنرل ولیم میکنول کا وفد کے ہمراہ دورہ خانیوال

خانیوال (سعید احمد بھٹی ) امریکی کونسل جنرل ولیم میکنول کا وفد کے ہمراہ دورہ خانیوال
ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی نے امریکی وفد کو سرکٹ ہائوس میں خوش آمدید کہا
ڈپٹی کمشنر کی وفد کو ضلع میں صحت،تعلیم کی سہولیات،انڈسٹریز،زراعت، لائیو سٹاک بارے بریفنگ
لمپی سکن،کورونا،ڈینگی کنٹرول اور مہنگائی کنٹرول کرنے بارے اقدامات سے بھی آگاہ کیا
امریکی کونسل جنرل ولیم مینکول کی ضلع کے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات کی تعریف
خانیوال بے پناہ صلاحیتوں کا حامل ضلع ہے،دورہ کرکے خوشی ہوئی:امریکی کونسل جنرل
امریکہ پاکستان میں توانائی،صحت،تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھے ہوئے ہے :امریکی کونسل جنرل
اضلاع کے دوروں کا مقصد تعلقات کو مزید وسعت دینا یے:ولیم میکنول
ڈپٹی کمشنر نے امریکی کونسل جنرل کو یادگاری شیلڈ بھی دی

Exit mobile version