Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر افتخار شیرازی نے پارکوں کے ساتھ شہر میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے اقدامات تیز کردیئے

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر افتخار شیرازی نے پارکوں کے ساتھ شہر میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے اقدامات تیز کردیئے

خانیوال ، (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر افتخار شیرازی نے پارکوں کے ساتھ شہر میں کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لئے اقدامات تیز کردیئے اس سلسلہ میں انہوں نے لطیف گرائونڈ کا وزٹ کیا

اور گرائونڈ میں پنچز رکھونے کیساتھ ،چار دیواری کی مرمت اور گیٹ کی تزئیں و آرائش کی ہدایت کی-انہوں نے کہا کہ جلد اس گرائونڈ کو اصل حالت میں بحال کرکے کھیلوں کے مقابلے کرائے جائینگے-

Exit mobile version