ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی خانیوال عمر افتخار شیرازی شہر میں سیوریج مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں
اور کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی-اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ جلد شہر میں بڑی سیوریج لائنوں پر کام شروع ہوگا جس سے چھوٹے لائنوں کے مسائل حل ہوجائینگے-