27

ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا

ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی)ضلعی انتظامیہ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور چارجنگ اور اوور لوڈنگ کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا
ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کا خود فیصل موورز بس اسٹاپ اور ایوب چوک ویگن اسٹینڈ کا دورہ
بس و ویگن اسٹینڈز پر مسافروں کے لئے سہولیات،کرائے ناموں،گاڑیوں کی فٹنس چیک کی
فیصل موورز اڈے کی ٹک شاپ پر بھی اشیاء کے نرخ کی جانچ پڑتال،50 ہزار روپے جرمانہ
ایوب چوک ویگن اسٹینڈ پر ملتان روٹ کی ویگنوں میں زائد کرائے کی وصولی پر اظہار ناراضگی، چالان کردیا
اپنی نگرانی میں مسافروں کو زائد وصول کیا جانے والا کرایا واپس کرادیا
سیکرٹری آر ٹی اے حنا رحمن کو اوور چارجنگ اوور لوڈنگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف سختی سے نمٹنے کا حکم
ضلعی انتظامیہ کیسی ٹرانسپورٹر کو عوام سے لوٹ مار کی اجازت نہیں دے گی:ڈپٹی کمشنر
ایل پی جی کے استعمال اور اوور لوڈنگ پر بھی ایکشن کیا جائے :ڈپٹی کمشنر
فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر کوئی گاڑی آن روڈ نظر نہیں آنی چاہیئے :عمر افتخار شیرازی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں