Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

نرسنگ اسٹاف کی جانب سے پرنسپل کے خلاف احتجاج

نرسنگ اسٹاف کی جانب سے پرنسپل کے خلاف احتجاج

ٹھٹھہ:
نرسنگ اسٹاف کی جانب سے پرنسپل کے خلاف احتجاج.

ٹھٹھہ:
نرسنگ اسٹاف نازش، رمشہ اور فاطمہ کی سربراہی میں بڑی تعداد میں نرسنگ اسٹاف نے کراچی ٹھٹھہ قومی شاہراھ بلاک کردیا.

ٹھٹھہ:
روڈ بلاک ہونے سے سڑک کے دونوں اطراف ٹریفک معطل ہوگئی.

ٹھٹھہ:
ماہانہ ملنے والے وظیفے میں سے پرنسپل مبینہ طور پر ہزاروں روپے کٹوتی کرلیتی ہے۔ نرسنگ اسٹاف

ٹھٹھہ:
نرسنگ کالج میں سہولیات کا بھی بڑا فقدان ہے۔ نرسنگ اسٹاف

ٹھٹھہ:
پانی کے سھولیت ہے نہ ہی صفائی ستھرائی کی۔ نرسنگ اسٹاف

ٹھٹھہ:
کرپٹ پرنسپل کو فوری طور پر ہٹایا جائے۔ نرسنگ اسٹاف کا مطالبہ

Exit mobile version