20

فقیر گوٹھ بند پر ضلع انتظامیہ اور پاک ارمی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں خیموں کی تقسیم

فقیر گوٹھ بند پر ضلع انتظامیہ اور پاک ارمی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں خیموں کی تقسیم

ٹھٹھہ
فقیر گوٹھ بند پر ضلع انتظامیہ اور پاک ارمی کی طرف سے سیلاب متاثرین میں خیموں کی تقسیم
فقیر گوٹھ بند پر کھلے اسمان تلے بیٹھے سیلاب متاثرین کو ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غظنفر علی قادری اور پاک فوج کے افیسر نے خیمیں تقسیم کرے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ نے کہا کہ اس مصیبت کے وقت ہم اپ کے ساتھ ہیں انہوں نے متاثرین کو ہقین دلایا کہ ان کی بحالی تک ان کو راشن پہنچایا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں