32

ایف ائی اے کمرشل بینکس سرکل اسلام آباد کا غیر ملکی کرنسی اور حوالہ ہنڈی ڈیلر وں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایف ائی اے کمرشل بینکس سرکل اسلام آباد کا غیر ملکی کرنسی اور حوالہ ہنڈی ڈیلر وں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)ایف ائی اے FIA کمرشل بینکس سرکل اسلام آباد کا غیر ملکی کرنسی اور حوالہ ہنڈی ڈیلر وں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

کاروئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں عمل میں لائی گئی

ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں ملوث تھے۔

ملزم کاشف جاوید کو اسلام آباد جبکہ اسد اشتیاق کو راولپنڈی سے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

ملزمان کے قبضہ سے (دو لاکھ پچاس ہزارسعودی ریال) ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد۔

ملزمان کو موقعہ سے گرفتار کر کے مقدمات درج رجسٹر کر لیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں