ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی ہدایت پر آمدورفت میں آسانی یقینی بنانے کے لئے اقدامات جاری
خانیوال (سعید احمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی ہدایت پر آمدورفت میں آسانی یقینی بنانے کے لئے اقدامات جاری
شہریوں کو دشواری کے باعث ایس پی چوک تا جسونت نگر چوک سڑک پر پیچ ورک کا کام شروع
اسسٹنٹ کمشنر سیف اللہ کا ڈی سی کے حکم پر موقع پر جاکر جاری کام کا معائنہ
سڑک کی مرمت کا کام شہریوں کو آمدرفت میں درپیش مشکلات کی وجہ سے کیا گیا: ڈی سی
جلد جسونت نگر تا ایس پی چوک دورویہ سڑک کی تعمیر بھی شروع کردی جائیگی::عمر افتخار شیرازی