Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

لاہور ہائیکورٹ لاہور کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی زیر نگرانی کاروبار میں پولی تھین بیگ کا استعمال کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی پھر شروع

لاہور ہائیکورٹ لاہور کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی زیر نگرانی کاروبار میں پولی تھین بیگ کا استعمال کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی پھر شروع

خانیوال (سعید احمد بھٹی) لاہور ہائیکورٹ لاہور کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر عمر افتخار شیرازی کی زیر نگرانی کاروبار میں پولی تھین بیگ کا استعمال کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی پھر شروع
محکمہ ماحولیات کی شہر میں 92 دکانوں پر چیکنگ
چیکنگ کے دوران 31 دکانوں سے 44 کلو پولی تھیں بیگز برآمد
دکانوں کے مالکان کو 50 ہزار روپے جرمانہ،آئندہ کے لئے سخت وارننگ
پولی تھیں بیگز کے استعمال اور فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے :ڈپٹی کمشنر
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی کیساتھ نمٹا جائیگا:ڈپٹی کمشنر
پلاسٹک بیگز ماحولیاتی آلودگی کے ساتھ سیوریج لائنوں کی بندش کا باعث بھی بنتے ہیں:ڈپٹی کمشنر
تاجر مہم میں انتظامیہ کا ساتھ دیکر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں:عمر افتخار شیرازی

Exit mobile version