اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری رمیض ظفر کا اچانک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ
صفائی کے معیار کا جائز ہ لیا۔مریضوں اور ان کے لواحقین سے علاج اور سہولیات کے بارے دریافت کیا۔اس موقع پر ایم ایس کو ہدایات جاری کیں کہ مریضوں کو بہتر ین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔