Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

یواے ای کے پاکستانی بزنسمین خالدچوہدری کی طرف سے ڈی آئی خان سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

یواے ای کے پاکستانی بزنسمین خالدچوہدری کی طرف سے ڈی آئی خان سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

ڈیرہ اسماعیل خان(نثارخان سے) گذشتہ روز گرہ رخمان خیل میں مثل خان بیٹنی، پیر اکبر علی، ملک تیمور مروت، نبی گل بیٹنی اور متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت چوہدری خالد حسین نے متاثرین سیلاب میں امدادی اشیإ اور نقد کی صورت میں سامان تقسیم کیا، واضع رہے کہ متحدہ عرب امارات میں مقیم

معروف پاکستانی بزنس مین خالد حسین چوہدری خصوصی طور پر ڈی آئی خان میں سیلاب متاثرین میں راشن اور نقد امداد تقسیم کرنے آئے تھے اور یہ امداد خالدحسین چوہدری اور یواے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے تعاون سے تقسیم کی گئی

Exit mobile version