23

سواتی جلانگیال قومی اتحاد سعودی عرب کا جدہ میں کامیاب جرگہ برادری کے تمام افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

سواتی جلانگیال قومی اتحاد سعودی عرب کا جدہ میں کامیاب جرگہ برادری کے تمام افراد کی بڑی تعداد میں شرکت

ٹھٹھہ (امین فاروقی)سواتی جلانگیال قومی اتحاد سعودی عرب کا جدہ میں کامیاب جرگہ برادری کے تمام افراد کی بڑی تعداد میں شرکت ، محمد روم صدر منتخب مرکزی رہنما عبدالحق خان سواتی کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سعودی عرب میں موجود اپنی برادری کے لوگوں کو اکھٹا کررہے ہیں اس ضمن میں پہلا قومی جرگہ

گزشتہ دن جدہ میں زمین خان لالا کی صدارت میں منعقد ہوا جہاں بڑی تعداد میں برادری کے لوگوں نے شرکت کی جلد سعودیہ کے دیگر شہروں میں جرگہ منعقد کریں گے تاکہ سواتی جلانگیال قومی اتحاد کو تقویت مل سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں