عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، کیپٹن عاصم ملک
کہ پاکستان دشمنی پر اتر آنے والا یہ شخص ابھی تک آزاد گھوم رہا ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے خود غرضی، لالچ اور ملک دشمنی کی تمام حدیں پار کردی ہیں اپنے ذاتی اور انفرادی مفادات کے لیے وہ ملک کے اجتماعی مفادات کو نقصان پہنچارہا ہے، پاکستان اور پاکستان کے اداروں کے خلاف عمران خان کے غلط بیانات کا نوٹس بہت پہلے لیا جانا چاہیے تھا، میں چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف آرمی آرمی سٹاف سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کے ملک دشمن بیانات کا نوٹس لے اور انکی فوری طور پر گرفتاری کے احکامات جاری کرے