31

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

درخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کاررروائی کی استدعا کی گئی ہے— فوٹو:فائل
درخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کاررروائی کی استدعا کی گئی ہے— فوٹو:فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اعتزاز احسن کے خلاف  اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

درخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کاررروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

اس سے قبل کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور درخواست دائرکرنے سے پہلے بائیو میٹرک تصدیق کروائی۔

خیال رہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں