26

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر پھلوں اور سبزیوں کے نرخ کا جائزہ لینے کے لیے سبزی منڈی خانیوال کا دورہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر پھلوں اور سبزیوں کے نرخ کا جائزہ لینے کے لیے سبزی منڈی خانیوال کا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی) جناب ڈپٹی کمشنر خانیوال کی ہدایت پر پھلوں اور سبزیوں کے نرخ کا جائزہ لینے کے لیے سبزی منڈی خانیوال کا دورہ کیا گیا ۔ نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا گیا ۔ عملہ مارکیٹ کمیٹی خانیوال کو ہدایت کی گئی

کہ وہ نیلامی کے عمل کے دوران منڈی میں موجود رہیں گے اور کسی بھی قسم کی شکایت موصول ہونے پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی کو مزید ہدایت کی گئی کہ خریداروں کی مزید آسانی کے لیے منڈی میں شکایت سیل قائم کیا جائے تاکہ شکایات کا موقع پر ازالہ کیا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں