ٹرائبل یونین اف جرنلسٹس کے 12 سال بعد کی بحالی پر مبارکباد اور ہرقسم تعاون کایقین دلاتے ہیں،ایم این اے ساجدخان
مہمندضلع۔
ٹرائبل یونین اف جرنلسٹس کے 12 سال بعد کی بحالی پر مبارکباد اور ہرقسم تعاون کایقین دلاتے ہیں ۔صوبای حکومت نےقبائلی صحافیوں کیلئے پہلی بار سالانہ گرانٹ منظور کیا ہے۔ایم این اے ساجدخان۔
ضلع مہمند میں ایم این اے ساجد خان نے 12 سال بعد tuj کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے عبوری کونسل کے چیئر مین قاضی فضل اللہ اور نائب چیئر مین گل محمد مومند اور کونسل کے تمام مبران کو مبارک دیاہے
جس میں درجن سے زیادہ صحافی شھید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔علاقے میں امن قائم کرنے اور ترقی میں قبائلی صحافیوں نے ایک اہم کردار ادا کیاہے۔اب بھی قبائلی صحافی مشکل حالات میں صحافتی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ہم ہر فورم میں قبائلی صحافیوں کے اواز اٹھائنگے۔اور ہرقسم تعاون کرینگے۔