Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قبائلی ضلع مہمند میں ایم این ٹی ویکیسینیشن یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری رہے گا

قبائلی ضلع مہمند میں ایم این ٹی ویکیسینیشن یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری رہے گا

قبائلی ضلع مہمند میں ایم این ٹی ویکیسینیشن یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری رہے گا ۔پندرہ سال سے 49 سال تک ایک لاکھ آٹھ ہزار خواتین کو ویکسین لگا دی جائ گی۔پانچ سو چار ٹیکنیکل عملہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔تین سو ستر تک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور رہیں گے ۔عوام کو چاہیے کہ ان ٹیموں سے تعاون کرکے تمام خواتین کو ویکسین لگا دے۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق حیات ایف ایس ایم او ڈاکٹر پرویز نے مہمند پریس کلب میں بریفننگ کے دوران کہیں ۔کہ محمکہ صحت نے گھر گھر کے لیے ایک سو بارہ ٹیمیں تشکیل دی ہیں

۔اس کے علاوہ 28 ٹیمیں فکسڈ سائٹس پر مامور رہیں گی۔یہ ویکسین حاملہ خواتین اور زچہ بچہ دونوں کے لیے فائدہ مند رہے گی۔اس سے ماں اور بچہ تشنج جیسے مہلک بیماری سے محفوظ رہے گا ۔اسی ایام میں ہمارے بی ایچ یوز میں بھی ٹیمیں موجود رہیں گی ۔جن علاقوں میں ہمارے سینٹرز نزدیک ہو تو خواتین کو خود وہاں جا کر یہ ویکسین لگانی چاہیے

۔علاقے کے علماء کرام ،عوام اور مشران یکم نومبر سے چھ نومبر تک جاری اس مہم میں ہمارے ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں ۔اور اپنے گھر کے تمام خواتین کو یہ ویکسین لگا دے۔جس سے خواتین کی قوت مدافعت مظبوط رہیں گی۔اور ہمارے آنے والے نسل کے لیے بھی فائدہ مند رہیں گی ۔چ

Exit mobile version