Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

اتوار تک اسلام آباد پہنچنا ممکن نہیں، فواد چوہدری

اتوار تک اسلام آباد پہنچنا ممکن نہیں، فواد چوہدری

اتوار تک اسلام آباد پہنچنا ممکن نہیں، فواد چوہدری

وزیراعظم پہلے ٹی وی پر آکر الیکشن کا اعلان کریں پھرمذاکرات ہونگے: سابق وفاقی وزیر— فوٹو: فائل

سابق وفاقی وزیر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم پہلے ٹی وی پر آکر الیکشن کا اعلان کریں پھرمذاکرات ہونگے۔

اپنے بیان میں فواد کا کہنا تھاکہ نوازشریف کہتے ہیں ہمارے ساتھ 2 ہزارلوگ ہیں ہماری بات نہ مانی جائے، اگرہمارے پاس اتنے کم بندے ہیں توآپ کوکیا خوف ہے؟ اگر2 ہزار لوگ ہیں تو ہمیں آنے دیں ڈرکیوں رہے ہیں؟

ان کا کہنا تھاکہ نوازشریف کے بھائی کی پاکستان میں حکومت ہے مگروہ پاکستان نہیں آرہے، شہبازشریف کی فیملی ان پراعتبارنہیں کررہی توسرمایہ کارکیا اعتماد کریں گے؟

فواد نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے صاف اورشفاف انتخابات کرائے جائیں، اتوار تک اسلام آباد پہنچنا ممکن نہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم پہلے ٹی وی پر آکرالیکشن کااعلان کریں پھر مذاکرات ہونگے۔

Exit mobile version