کورونا ، انسدادِ ڈینگی ، پولیو فری پاکستان اور پنجاب بھر میں محکمہ بہبود آبادی میں شاندار کارکردگی ثمن رائے نے لٹر سے نوازا گیا
خانیوال (سعید احمد بھٹی) کورونا ، انسدادِ ڈینگی ، پولیو فری پاکستان اور پنجاب بھر میں محکمہ بہبود آبادی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور میڈم ثمن رائے نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر خانیوال راؤ راشد حفیظ سمیت دیگر ڈسٹرکٹ آفیسرز کو ایپریشی ایشن لٹر سے نوازا گیا جس پر چیف آفیسر ہیلتھ اتھارٹی خانیوال ڈاکٹر عبدالمجید بھٹی ،امن کمیٹی خانیوال کے ممبر قاری سیف اللہ، اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں چوہدری محمد اکمل ،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں ڈاکٹر عمر غوری ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فرحان علی رندھاوا ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسرز ، بختاور محفوظ، ڈاکٹر زارا ڈسٹرکٹ ڈیموگرافک آفیسر عمران طارق ،تحصیل پاپولیشن ویلفیئر آفیسرز ، آمنہ صدف ، رانا وجاہت علی، ڈاکٹر ساحرہ حمید، ڈاکٹر تحریم صفدر، ڈاکٹر زہرہ وقاص، ملازم حسین ملک جاوید اقبال اعوان، محمد ناصر ، نذیر احمد گوندل سیاسی سماجی اور مذہبی جماعتوں کے قائدین نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار.