عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے: مونس الٰہی
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے: مونس الٰہی
مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر سے متعلق بیان دیا ہے۔
نامعلوم افراد پہ کرنے سے روکا ہے۔ https://t.co/W1crSNKIgG
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) November 7, 2022
مونس الٰہی نے ٹوئٹر پر آئی جی پنجاب کے بیان سے متعلق ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کو پولیس کی مدعیت میں پولیس کی مرضی کی ایف آئی آر سے روکا ہے۔
پولیس کو پولیس کی مدعیت میں پولیس کی مرضی کی FIR کرنے سے روکا۔ https://t.co/991g7WzCVM
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) November 7, 2022