Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے: مونس الٰہی

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے: مونس الٰہی

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے: مونس الٰہی

سپریم کورٹ آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹوں میں درج کرنے کا حکم دیا ہے/ فائل فوٹو 

مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر  سے متعلق بیان دیا ہے۔

سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 24 گھنٹوں میں درج کرنے کا حکم دیا ہے جب کہ آئی جی پنجاب نے عدالت میں بتایا کہ انہیں پنجاب حکومت نے ایف آئی آر درج کرنے سے روکا ہے۔

مونس الٰہی نے ٹوئٹر پر آئی جی پنجاب کے بیان سے متعلق ایک ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پرقاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نامعلوم افراد پرکرنے سے روکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پولیس کو پولیس کی مدعیت میں پولیس کی مرضی کی ایف آئی آر سے روکا ہے۔

Exit mobile version