24

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت 

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت

لاہورہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کی۔

جسٹس علی ضیاء کی معذرت کے بعد عدالت نے فائل چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کوبھجوادی اور عدالت نے آج ہی درخواست دوسرے بینچ کے پاس سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں