32

ضلع مہمند میں بڑھتے ہوئے روڈ ایکسڈنٹ کی روک تھام کے لیے تحصیل صافی مامد گٹ چوک کے مقام پر گرینڈ قومی جرگہ

ضلع مہمند میں بڑھتے ہوئے روڈ ایکسڈنٹ کی روک تھام کے لیے تحصیل صافی مامد گٹ چوک کے مقام پر گرینڈ قومی جرگہ

ضلع مہمند میں بڑھتے ہوئے روڈ ایکسڈنٹ کی روک تھام کے لیے تحصیل صافی مامد گٹ چوک کے مقام پر گرینڈ قومی جرگہ ۔ ائندہ کے لیے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے کی صورت میں مختلف تجاویز اور سخت اقدمات اٹھانے پر غور۔ جرگہ میں ہر مکتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت۔ کوئی بھی واقعہ رونما ہونے کی صورت میں ڈرائیور کو کھبی معاف نہیں کیا جائے گا ۔ اس سلسلے میں فیصلے کا حق صرف علاقائی مشران کو حاصل ہوگا۔

جو دیت کی صورت میں ڈرایئور سے وصول کیا جائے گا ۔ گاڑی مالک کو کسی بھی صورت میں گاڑی حوالہ نہیں کیا جائے گا ۔جب تک ڈرایئور سے دیت وصول نہ کی جائے گی ۔ منعقد قومی جرگہ جس میں مختلف پارٹی کی قائدین، علماء اکرام علاقائی مشران اور عوام کی شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں