وزیر اعظم کی نوازشریف سے ملاقات، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر امور پر غور
آج پھر وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم شہبازشریف کی لندن میں دو دن میں نواز شریف سے آج یہ دوسری ملاقات تھی۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پی ٹی آئی لانگ مارچ، نئےآرمی چیف کی تقرری سمیت مہنگائی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=hrCt8ZnpTPM&t=6s